ماہنامہ ون اردو اپریل۔مئی 2012

السلام علیکم معزز قارئین

ون اردو میگزین کا چودھواں یعنی اپریل 2012 کا شمارہ پیشِ خدمت ہے۔

امید ہے کہ حسب روایت یہ شمارہ آپ کی توقعات و معیار پر پورا اترے گا۔ ہم اس کوشش میں کس حد تک کامیاب رہے۔۔ اس کے لیے آپ کے قیمتی مشوروں اور مفید تجزئیوں کا انتظار رہے گا۔

آپ کی مثبت تنقید اور حوصلہ افزاء کلمات یقینً شمارے کی مزید بہتری اور نکھار کا باعث بنتے ہیں۔

فائل سائز= 7 ایم بی

کل صفحات= 91

 شمارے کی پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک

پر رائٹ کلک کرکے

save link as ->pdf

کلک کرنے سے فائل ڈاؤنلوڈ ہوجائے گی۔

والسلام

ون اردو میگزین ٹیم

14-OneUrduMag-April2012

Advertisements