ماہنامہ ون اردو اکتوبر ۲۰۱۱ء

السلام علیکم

خوبصورت تحریروں اور کاوشوں سے مزین "ماہنامہ ون اردو” کا گیارہواں شمارہ پیشِ خدمت ہے۔

امید ہے کہ حسب روایت یہ شمارہ آپ کی توقعات و معیار پر پورا اترے گا۔ ہم اس کوشش میں کس حد تک کامیاب رہے۔۔ اس کے لیے
آپ کے قیمتی مشوروں اور مفید تجزئیوں کا انتظار رہے گا۔
قارئین کی مثبت تنقید اور حوصلہ افزاء کلمات یقیناً شمارے کی مزید بہتری اور نکھار کا باعث بنتے ہیں۔

ماہِ اکتوبر کے شمارے کی پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک

پر رائٹ کلک کرکے

save link as ->pdf

کلک کرنے سے فائل ڈاؤنلوڈ ہوجائے گی۔

OneUrduMag-Oct-2011

Advertisements