ماہنامہ ون اردو جون، جولائی 2012

السلام علیکم معزز قارئین

ون اردو میگزین کا پندرھواں یعنی جون 2012 کا شمارہ پیشِ خدمت ہے۔

امید ہے کہ حسب روایت یہ شمارہ آپ کی توقعات و معیار پر پورا اترے گا۔ ہم اس کوشش میں کس حد تک کامیاب رہے۔۔ اس کے لیے آپ کے قیمتی مشوروں اور مفید تجزئیوں کا انتظار رہے گا۔

آپ کی مثبت تنقید اور حوصلہ افزاء کلمات یقینً شمارے کی مزید بہتری اور نکھار کا باعث بنتے ہیں۔

فائل سائز= 10.4 ایم بی

کل صفحات= 84

 شمارے کی پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک

پر رائٹ کلک کرکے

save link as ->pdf

کلک کرنے سے فائل ڈاؤنلوڈ ہوجائے گی۔

15-OneUrdu Mag June 2012

فلیش بک کی فارم میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والسلام

ون اردو میگزین ٹیم

مشمولات

عرض حال

ایک آیت و حدیث….مرسلہ حنا رضوان:

حمد۔ ماریہ کلام

نعت: فرید ندوی

تبصرہ جات

اسلامی سیکشن

معراج کے تحفے…ڈاکٹر بشری تسنیم

اپنی تجویز کو فنا کر دو…تحریر: پریشے

وہ صفات جو دوست میں ہونی چاہئیں… مدیحہ بھوری

بد نظری ایک آفت…تحریر: کوثر بیگ

میری ڈائری سے…. خسرو

اردو ادب سیکشن

رنگ، ہوا، خوشبو، بادل… کائنات بشیر

شکوہ، جواب شکوہ…بنت احمد، رافعہ خان

صبر کی اک کہانی…کائنات بشیر

ناول/ افسانے/ کہانیاں

بنیاد پرست ۔۔۔۔۔۔ ترجمہ: ندیم اختر (آخری قسط)

نوروز۔۔۔ صبیح الحسن

نئی ، پرانی۔۔۔۔۔۔ایک کہانی، تحریر۔۔۔۔ آمنہ احمد

قسمت۔۔۔ رفعت

کتابوں کے بند باب…مہوش جاوید

آدھا سچ، تحریر۔۔۔۔ روشنی (ایڈیٹرز چوائس)۔

متفرق تحاریر

کچی بستی کے مکین…تحریر: شائستہ ضیاء

آم، آم ہے۔۔۔ کائنات بشیر

سفرنامے

سفر حج 1432 ہجری….تحریر: آمنہ احمد

ون اردو نمائندگانِ خصوصی

قطر کا دارالحکومت…… دوحہ

ایک شہر ایک انجمن (پہلی قسط۔۔۔)…تحریر_ خسرو

شاعری سیکشن

غزلیات:

اسے نئی قسمیں کھانے سے بھلا کوئی روک سکتا ہے…خلیل الرحمٰن

اُسے بلاؤں میں پھر سے کہ ابھی رہنے دوں…ندیم اختر

قدم قدم پہ ہجومِ بلا کا پہرہ ہے… فرید ندوی

دل رہے سالم ، نہ اہلِ دل کے خم خانے رہے…. فرید ندوی

خود ہی کانٹوں کا تمنائی رہا یہ دل مرا…فارس

منظومات

یہ دنیا دارِ فانی ہے۔ ندا سلیمان

خط…کائنات بشیر

دعا قبول ہو یا رب۔۔۔ بشریٰ تسنیم

میری پہچان…عتیق الرحمٰن

تلاش…ماظق

کبھی دل چاہتا ہے نا…فارس

محمد عتیق…سپر ے

مزاحیہ انتخاب:

بیوی کے حضور…شاعر: روحی کنجاہی

تری باتوں میں چکنائی بہت ہے…شاعر: عزیز احمد

عرض کیا ہے…مرسلہ: جنید اختر

اس ماہ کی شاعرہ:کِرن رُباب نقوی

سائنس نیوز اینڈ آرٹیکلز

سال کے ’بہترین سائنسدان‘ کا اعزاز پاکستانی سائنسدان کے نام

قطبین تک سفر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون

ساٹھ ڈالر کا بلب بیس سال چلے گا

قراقرم: گلیشیئرز کےحجم میں اضافہ

مریخ: کھوج اور تجسس کا سفر

دنیا کاسب سے بڑا ٹیلی ویژن

خواتین سیکشن

آم پھلوں کا بادشاہ…ندا سلیمان

مینگو آئس کریم…فاطی ناز

شاہی مینگو قلفہ…فاطی ناز

مینگو موس ڈیلائٹ…فاطی ناز

کلب سینڈوچز… دعا ماریہ

بریڈ پاکٹس… دعا ماریہ

کوئیک ویجیٹیبل نوڈلز/اسپگھیٹی… دعا ماریہ

چکن نگٹس… دعا ماریہ

چکن مورٹا ڈیلا… سکائلا

گھریلو ٹوٹکے…ندا سلیمان

ٹوٹکے : ادارہ

خوشنما کچن کے لئے دس اصول اپنا لیں

کچن بیگ ہولڈر…طالعہ

کیل مہاسے‘ دانے اور داغ دھبوں سے نجات…نیہا

فیصلے کی گھڑی…کائنات بشیر

انٹرٹینمنٹ سیکشن:

دی ادر سائڈ‘ پاکستانی طالب علموں کی کامیاب کاوش

سارک فلم فیسٹول ایوارڈ پاکستانی فلموں نے جیت لیا

وحیدہ رحمان، قسط سوم۔۔۔۔ تحریر : کائنات

ہنگر گیمز کا تین سو ملین ڈالر کا کاروبار

سپورٹس سیکشن:

دی وال…تحریر: عبداللہ

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا نہ ہونا… پردیسی

لا لیگا 2012 چمپئین ریال میڈرڈ۔….تحریر: عبداللہ

یووراج سنگھ نے کینسر کو شکست دے دی

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: