حسب معمول ماہنامہ ون اردو کے نئے یعنی دسمبر 2011 کے شمارے کے ساتھ حاضر ہیں۔ امید ہے کہ حسب روایت یہ شمارہ آپ کی توقعات و معیار پر پورا اترے گا۔ ہم اس کوشش میں کس حد تک کامیاب رہے۔۔ اس کے لیے آپ کے قیمتی مشوروں اور مفید تجزئیوں کا انتظار رہے گا۔ آپ کی مثبت تنقید اور حوصلہ افزاء کلمات یقینً شمارے کی مزید بہتری اور نکھار کا باعث بنتے ہیں۔
فائل سائز= 4.86 ایم بی کل صفحات= 61
ماہِ اکتوبر کے شمارے کی پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک
جواب دیں